Skip to main content

کامیابی کے مراحل

کامیابی حاصل کرنے کیلے  انسان کے اختیار میں ۳ چیزین ہیں:

۱۔نیّت کا صاف رکھنا

۲۔اللہ سے دعا کرنا

۳۔دلجوئی سے کوشش کرنا جس کے تین مراحل ہیں:

(ا)  مقصدسے روبرو ہونا ( Clarity  of vision)

(ب)  اصولوں کا پابند ہونا (To maintain the discipline)

(ت) عمل پیرا ہونا (To take action)


تنبیہ: میرے خیالات میرے تجربات پر مبنی ہیں۔ آپ کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے۔ لہٰذا آپ کو پورا اختیار ہے اس بات سے متّفق ہوکر عمل کریں یا پھر نظرانداز کردیں

Comments

Popular posts from this blog

آزمائشین

    کیا ہم اپنے زندگی  کی آزمائشوں میں کامیاب ہو پاتے ہیں؟    ۱۔ جب کسی  کی غیبت اور  چگلی کرنے اور الزام لگانے سے بچنے کی آزمائش  ہو۔      ۲۔جب شکایت نہ کرنے اور صبر کا دامن تھام لینے کی آزمائش ہو۔      ۳۔جب حسد سے بچنے اور محبت پر ٹکنے کی آزمائش ہو۔      ۴۔جب    جھوٹ سے بچنے اور سچے بنے رہنے کی آزمائش ہو۔      ۵۔جب غلاظت سے بچنے اور اپنے کام ، معاملات، جسم، ذہن اور جگہ کو صاف رکھنے کی آزمائش ہو۔      ۶۔جب عدل اور انصاف کر نے اور غیر جانبدار  ہونے کی آزمائش ہو۔      ۷۔ جب علم حاصل کرنے اور غلط طریقہ اختیار کر نے سے بچنے کی آزمائش ہو۔      ۸۔ جب اپبی عقل کو علم کے راستے پر چلانے اور نفس پرستی سے بچنے  کی آزمائش ہو۔