کیا ہم اپنے زندگی کی آزمائشوں میں کامیاب ہو پاتے ہیں؟
- ۱۔جب کسی کی غیبت اور چگلی کرنے اور الزام لگانے سے بچنے کی آزمائش ہو۔
- ۲۔جب شکایت نہ کرنے اور صبر کا دامن تھام لینے کی آزمائش ہو۔
- ۳۔جب حسد سے بچنے اور محبت پر ٹکنے کی آزمائش ہو۔
- ۴۔جب جھوٹ سے بچنے اور سچے بنے رہنے کی آزمائش ہو۔
- ۵۔جب غلاظت سے بچنے اور اپنے کام ، معاملات، جسم، ذہن اور جگہ کو صاف رکھنے کی آزمائش ہو۔
- ۶۔جب عدل اور انصاف کر نے اور غیر جانبدار ہونے کی آزمائش ہو۔
- ۷۔جب علم حاصل کرنے اور غلط طریقہ اختیار کر نے سے بچنے کی آزمائش ہو۔
- ۸۔جب اپبی عقل کو علم کے راستے پر چلانے اور نفس پرستی سے بچنے کی آزمائش ہو۔
Comments
Post a Comment